پھلجی اسٹیشن، انڈس ہائی وے پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، ورثاء کی تلاش جاری

0

پھلجی اسٹیشن: پھلجی اسٹیشن کے قریب مخدوم بلاول تھانے کی حدود میں انڈس ہائی وے پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا الطاف سیال دادو کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے