گھارو: نئی آبادی میں مسلح افراد کے ہاتھوں مسجد کے پیش امام مولوی عبد الاکرام قتل، ملزمان فرار

0
866435510_2078467246188786_6462895752548192629_n

گھارو: گھارو کے علاقے نئی آبادی میں مسلح افراد مسجد کے پیش امام مولوی عبد الاکرام کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

واقعے سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

گھارو: نئی آبادی میں مسلح افراد کے ہاتھوں مسجد کے پیش امام مولوی عبد الاکرام قتل، ملزمان فرار

گھارو: گھارو کے علاقے نئی آبادی میں مسلح افراد مسجد کے پیش امام مولوی عبد الاکرام کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

واقعے سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے