سکھر سے شکارپور جانے والی وین میں آگ لگ گئی، ایک شخص جاں بحق، دوسرا لاپتا

0

سکھر: سکھر سے شکارپور آنے والی ایک مسافر وین میں لکھی غلام شاہ کے مقام پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں شکارپور کا رہائشی سید سردار علی شاہ جھلس کر جاں بحق ہوگیا، جبکہ اس کا ایک ساتھی لاپتا ہوگیا۔ واقعے کے باعث وین میں سوار دیگر مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے