کشمور مویشی منڈی میں دیرینہ تنازع پر فائرنگ، شہری قتل، ملزم گرفتار

0

کشمور: کشمور کی مویشی منڈی میں دیرینہ دیرینہ تنازع کے باعث فائرنگ کے واقعے میں سوئی (بلوچستان) کا رہائشی پلو مرہیٹو بگٹی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے موقع پر ہی کارروائی کرتے ہوئے ملزم اشرف باجکانی کو گرفتار کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے