پنوعاقل میں قومی شاہراہ پر فائرنگ، لڑکی اور نوجوان قتل

0

پنوعاقل: پنوعاقل کے قریب قومی شاہراہ پر وی آئی پی گیٹ کے نزدیک نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک لڑکی اور نوجوان کو قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے اس واقعے میں جاں بحق ہونے والی لڑکی کی شناخت سدرہ سميجو اور نوجوان کی شناخت دیدار شیخ کے طور پر ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو تحویل میں لے کر تعلقہ اسپتال پنوعاقل منتقل کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے