میرپور برڑو  پل کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

0

قبو سعید خان : قبو سعید خان میں میرپوربرڑو پل کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، لاش ایک بوری  سے ملی ہے، تاہم واقعے کی اصل نوعیت اور محرکات کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکی ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت اور واقعے کے اصل اسباب کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے