سندھی زبان کے معروف شاعر اور ڈرامہ نگار دادا لال ہوتچندانی ”لاچار“ انتقال کر گئے

0
Lal-Hotchandani-The-AsiaN-1

گجرات : سندھی زبان کے نامور شاعر، ادیب اور ڈرامہ نگار دادا لال ہوتچندانی ”لاچار“ بھارت کی ریاست گجرات کے شہر گاندھی دھام میں انتقال کر گئے۔ دادا لال ہوتچندانی ضعیف العمری کے باعث گزشتہ دو سال سے بسترِ علالت پر تھے۔ بزرگ ادیب نامدیو تارا چندانی کے مطابق انہوں نے جمعہ کی صبح تقریباً 7 بجے آخری سانس لی۔  گاندھی دھام کے رہائشی دادا لال ہوتچندانی ‘کانڈلا پورٹ ٹرسٹ’ کے سابق ملازم تھے۔ ان کی تصنیف کردہ کتب کی تعداد 10 سے زائد ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے