نیب کی جانب سے سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ غیر قانونونی بھرتیوں کی تفتیش کا آغاز

0
407716_5602221_updates

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کے تحت مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نیب نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین سمیت اراکین و افسران کو نوٹس جاری کردیا۔

نیب کی جانب سے موجودہ چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن کو ریکارڈ اور ملزمان کی حاضری یقینی بنانےکی ہدایت کی گئی ہے۔

نیب نے چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن کو 2 جولائی کو ریکارڈ پیش کرنےکی ہدایت کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے