راجا گوپی چند

راجا گوپی چند کا تعلق ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ سے ہے، وہ گزشتہ 25 برس سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ وہ اس وقت ایکسپریس میڈیا گروپ سے وابستہ ہیں. راجا گوپی چند اقلیتوں کے مسائل سمیت لاقانونیت اور بدامنی کے خلاف لکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔