شاعر مسرور پیرزادے کے گھر مسلح ڈکیتی
کراچی: کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں مسلح ملزمان نے سندھی زبان کے معروف شاعر مسرور پیرزادے کے گھر میں داخل ہوگئے اور اہلِ خانہ کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر سونے کے زیورات، نقد رقم اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔