ٹاؤن چیئرمین کی مبینہ کرپشن کی خبر، صحافی رفیق میرانی گرفتار

0
Picture1

باڈہ : باڈہ کے صحافی رفیق میرانی کو ٹاؤن چیئرمین کی مبینہ کرپشن کے حوالے سے خبر چلانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ صحافی کی گرفتاری کے بعد صحافتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دوسری جانب ٹاؤن چیئرمین سے مبینہ کرپشن کے الزامات کے حوالے سے ان کا مؤقف معلوم کرنے کے لیے رابطے کی کوشش کی گئی، تاہم ان سے رابطہ نہیں ہوسکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے