ماجد سموں

ماجد سموں سندھ کے سینیئر صحافی ہیں، وہ گزشتہ دو دہائیوں سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ ماجد مختلف سندھی ٹی وی چینلز، اخبارات و جرائد سمیت ویب سائٹس پر بھی بطور سینیئر ایڈیٹر اور نیوز ایڈیٹر ذمہ داریاں سر انجام دے چکے ہیں۔ سیاست، لاقانونیت، سماجی مسائل اور بیڈ گورننس سمیت شخصیات کے پروفائیلز لکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔