ہڈیوں اور جوڑوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کراچی کی ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکیں ریڑھ کی ہڈی، مسلز اور جوڑوں کے درد کا سبب بن رہی ہیں