محکمہ تعلیم سندھ: 3 ہزار 9 سو اساتذہ کو مستقل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

محکمہ تعلیم سندھ نے 2018میں بھرتی شدہ 3ہزار 9سو اساتذہ کو مستقل کردیا.

حکومت سندھ نے 11اکتوبر کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں 2018میں 3سال کی معاہداتی مدت کے لئے بھرتی ہونے والے3900اساتذہ کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی .

جس کے بعد سیکرٹری تعلیم غلام اکبر لغاری نے اساتذہ کی مستقلی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

ان میں گریڈ 14کے 3ہزار 180جونیئر ایلیمنٹری اسکول ٹیچر اور گریڈ 15کے 720ارلی چائلڈہُڈ ٹیچرز شامل تھے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے 2018میں بھرتی شدہ 3ہزار 9سو اساتذہ کو مستقل کردیا.

حکومت سندھ نے 11اکتوبر کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں 2018میں 3سال کی معاہداتی مدت کے لئے بھرتی ہونے والے3900اساتذہ کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی تھی.

جس کے بعد سیکرٹری تعلیم غلام اکبر لغاری نے اساتذہ کی مستقلی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

ان میں گریڈ 14کے 3ہزار 180جونیئر ایلیمنٹری اسکول ٹیچر اور گریڈ 15کے 720ارلی چائلڈہُڈ ٹیچرز شامل تھے۔