حنیف انصاری

حنیف انصاری گزشتہ ایک دہائی سے صحافت سےنسلک ہیں، وہ متعدد نشریاتی اداروں میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ حنیف انصاری درس و تدریس سے بھی وابستہ رہے ہیں، وہ ماس کمیونیکیشن کے طلبہ کو پڑھاتے رہے ہیں