ایک بار پھر جنگ کی نسل پرستانہ رپورٹنگ

images

اردو کے موقر اخبار روزنامہ جنگ کی جانب سے ایک بار پھر سندھیعں کے حوالے سے نفرت انگیز نسل پرستانہ رپورٹنگ کی مثال سامنے آئی ہے۔

موقر اخبار جنگ کی ایک بار پھر سندھ سے متعلق نفرت انگیز انداز میں رپورٹنگ

جنگ کی جانب سے 21 مئی کو صوبائی دارالحکومت میں ڈکیتی کی خبر شائع کی گئی جس میں مبینہ ڈکیتوں کا تعلق سندھ کے دیہی علاقوں سے ہونے کا دعوا کیا گیا

خبر میں اندرون سندھ کے لفظ کو شہ سرخی میں شامل کیا گیا

مذکورہ خبر سے پہلے بھی جنگ اور جیو سمیت دیگر اردو نشریاتی ادارے سندھ اور سندھیوں سے متعلق نسل پرستانہ رپورٹنگ کرتے آئے ہیں

جنگ کی جانب سے نفرت انگیز رپورٹںگ پر سندھ بھر کے سماجی رہنمائوں اور سیاست دانوں نے مذمت کرتے ہوئے ادارے کی صحافت پر بھی سوال اٹھایا