Month: 2024 دسمبر

خیرپور کی خواتین کے لیے ہیلویتاس پاکستان اور انڈس کرافٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے سہولیات سینٹرز کا قیام

ہیلویتاس پاکستان اور انڈس کرافٹس فاؤنڈیشن (آئی سی ایف) کی جانب سے آئندہ ہفتے 25 دسمبر کو ضلع خیرپور میں...

سندھ بھر میں 800 خستہ حال خطرناک عمارتوں میں ہزاروں افراد کے رہائش پذیر ہونے کا انکشاف

سندھ بھر میں 800 کے قریب مخدوش عمارتیں موجود ہونے اور ان میں ہزاروں افراد کے رہائش پذیر ہونے کا...

دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کے خلاف سندھ بھر میں شٹر بند ہڑتال

دریائے سندھ سے مزید کینال نکالنے کے مجوزہ منصوبے کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی (ایس ٹی پی) سمیت دیگر...

سندھ حکومت کا ملازمت پیشہ خواتین کی سہولت کے لیے ڈے کیئر سینٹر تعمیر کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے صوبے میں قائم تمام دارالامان کو اپ گریڈ کرنے سمیت ملازمت پیشہ خواتین کی سہولت کے لیے...

سیلاب سے متاثرہ سندھ کی دستکار خواتین کی تیار کردہ اشیا کی نمائش کا کرافٹ میلہ اگلے ہفتے ہوگا

ہیلویتاس پاکستان، انڈس کرافٹس فاؤنڈیشن اور ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے...

سندھی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یو اے ای کے قومی دن اور سندھی میوزیکل شو کا انعقاد

سندھ ایسوسی ایشن آف یو اے ای نے جی بی ایچ کے تعاون سے 14 دسمبر کو دبئی میں چھٹی...

ڈیجی سندھ کا صوبے کے مزید ڈیجیٹل میڈیا آؤٹ لیٹس کو رکنیت دینے کا فیصلہ

ڈیجیٹل میڈیا آؤٹ لیٹ الائنس آف سندھ (ڈیجی سندھ) کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے ارکان کا اجلاس 15 دسمبر کو ہوا۔...

سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کا میرپورخاص میں احمدی شخص کے قتل کا نوٹس

سندھ ہیومن رائٹس کمیشن (ایس ایچ آر سی) نے میرپورخاص میں نامعلوم ملزمان کے ہاتھوں قتل کیے گئے احمدی شخص...